*آئی ٹی پی ٹریفک الرٹ !* *اپڈیٹڈ: 29 اکتوبر 2021 | صبح 6 بجے* *مندرجہ ذیل اہم سڑکیں اور راستے ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے مکمل طور پر کھلے ہیں:* *1-* اسلام آباد ایکسپریس وے *2 -* لہتراڑ روڈ *3 -* پشاور روڈ *4 -* سری نگر ہائی وے *5 -* جناح ایونیو *6...