Category: <span>Weather</span>

Home Weather
Fog updates
Post

Fog updates

*Road Status* Currently all the Motorways & Highways which are under the jurisdiction of National Highways & Motorway Police are open for traffic. تاریخ. 20/02/2021 *فوگ رپوٹ*   نیوز ٹکرز   *موٹروے M2- لاہور سے لے کر کوٹ سرور تک دُھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی...

Fog’s Update
Post

Fog’s Update

تاریخ. 16/02/2021 *فوگ رپوٹ*   نیوز ٹکرز   *موٹروے M2- لاہور سے لے کر کوٹ مومن تک شدید دُھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کی انٹری بدستور بند ہے جب کہ بھیرہ سے کوٹ مومن دُھند کی شدت میں کمی کے باعث ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے*   تاہم * عوام سے...

Fog’s Updates
Post

Fog’s Updates

تاریخ. 15/02/2021 *فوگ رپوٹ* نیوز ٹکرز *موٹروے M2- لاہور سے لے کر کوٹ مومن تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث اوپن کر دی گئی* تاہم * عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں, *گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ *گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔...

Fog’s Updates
Post

Fog’s Updates

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) تاریخ. 13-02-2021 *فوگ رپوٹ* نیوز ٹکرز *موٹروے M2– ٹھوکر سے لیلہ تک دھند کی شدت میں کمی آنے کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی ہے* تاہم * عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں, *گاڑیوں میں فوگ لائٹس...

Weather update
Post

Weather update

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) تاریخ. 11-02-2021 *فوگ رپوٹ*   *موٹروے M2– ٹھوکر سے لیلہ تک دھند کی شدت میں کمی آنے کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی ہے* تاہم * عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں, *گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا...

Fog’s Updates by NH&MP
Post

Fog’s Updates by NH&MP

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) تاریخ. 10-02-2021 *فوگ رپوٹ* نیوز ٹکرز *موٹروےM1–پشاور سے لیکر رشکئ تک دھند کی شدت میں کمی آنے کی وجہ سے موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے* *موٹروے M2– ٹھوکر سے لیلہ تک دھند کی شدت میں کمی آنے کی وجہ ہر...

Fog’s Updates by NHMP
Post

Fog’s Updates by NHMP

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )تاریخ. 20-01-2021فوگ رپوٹ نیوز ٹکرزموٹروے M1– پشاور سے لے کر رشکئ تکجبکہموٹروے M2– لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز...

Fog’s Updates By NHMP
Post

Fog’s Updates By NHMP

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )تاریخ. 19-01-2021*فوگ رپورٹ*نیوز ٹکرز*سوات ایکسپریس وے , کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے**موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر...

Fog news updates
Post

Fog news updates

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )تاریخ. 18-01-2021فوگ رپورٹ نیوز ٹکرزسوات ایکسپریس وے , کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہےموٹروے M1–پشاور سے لے کر برہان تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے...

FOG UPDATEs
Post

FOG UPDATEs

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )تاریخ 16/01/2021فوگ رپورٹ نیوز ٹکرزموٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور تک جبکہ M-1 پشاور سے اسلام آباد تک سوات ایکسپریس وے دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے...