Fog Report

Fog Report

National Highways and Motorways Police, Islamabad

Travel Caution! Fog Report.
The Road is now open for all kinds of traffic.

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے نارتھ زون )
تاریخ 6/01/2022
نیوز ٹکرز :-
:- موٹروے M1 بمعہ سوات ایکسپریس وے دھند میں کمی کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے ۔(موٹروے پولیس )۔

:- عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔۔(موٹروے پولیس)

:- گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔(موٹروے پولیس)۔

:- دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں ۔۔(موٹروے پولیس)

:- سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے ۔۔(موٹروے پولیس)

ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے نارتھ زون)