Fog Updates – NHMP

Fog Updates – NHMP

Fog Updates by National Highways and Motorways Police, Islamabad.

 

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے نارتھ زون )
تاریخ 29/11/2021 :-
:- موٹروے M-1 , پشاور سے رشکی تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے ۔(موٹروے پولیس )۔

:- عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔۔(موٹروے پولیس)

:- گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔(موٹروے پولیس)۔

:- دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں ۔۔(موٹروے پولیس)

:- سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے ۔۔(موٹروے پولیس)

ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے نارتھ زون)