LNG Price

LNG Price

*CNG price is likely to be increased in Punjab up to Rs.5/liter and for Sindh up to Rs.8/kg for the month of August*
*Ghiyas Paracha*
— Due to PSO purchased of one LNG cargo @ 20 USD/MmBtu.
— PLL purchased expensive spot LNG cargoes;
— Rise in LNG price at International market;
— Rupee de-valuation;
Are the some of the reasons behind CNG price hike.
*Ghiyas Paracha

 

 

ڈیئر میڈیا فرینڈز،

*سی این جی کی قیمت میں ماہ اگست کیلئے پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو تک کا اضافہ آج سے متوقع ھے۔*
*غیاث پراچہ*
— پی ایس او کی جانب سے 20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری؛
— پی ایل ایل کی جانب سے مہنگے داموں اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری؛
— انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت اضافہ؛
— ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی؛
وہ وجوہات ہیں جو قیمت میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔