وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی سینٹر شبلی فراز کا یومِ مئی کے حوالے سے پیغام۔
آج کے دن دنیا کے تمام محنت کشوں اور مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سینٹر شبلی فراز
وزیراعظم عمران خان کی جانب سےکوروناوباکےدوران پسےہوئےطبقات کےتحفظ کیلئےاٹھائےگئےاقدامات اس بات کاثبوت ہیں کہ ہرشہری کاریاست پربرابرحق ہے۔ سینٹر شبلی فراز
کوئی بھوکانہ سوئے،لنگرخانے اور پناہگاہیں وزیراعظم کےاس ویژن کےعکاس ہیں۔ سینٹر شبلی فراز
پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے۔ سینٹر شبلی فراز