Prade Day

Prade Day

یوم پاکستان کی پریڈ،،جڑواں شہروں میں کل موبائل سروسز معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں صبح 5 سے دن 2بجے تک موبائل سروسز بند رہے گی

پریڈ گراؤنڈ کی طرف آنے والے تمام راستے بند ہوں گے

ٹریفک کی روانی کے لیئے متبادلے راستے فراہم کیئے جائے گے

ٹریفک کے ڈائیورشن پلان تشکیل دے دیا گیا

کورال چوک سے ایکسپریس وے مکمل ٹریفک کے لیئے بند ہو گی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اندرونی حصے سے ٹریفک کو گزرنے کے لیئے متبادل راستے دیئے جائے گے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل عام تعطیل ہو گی