کورونا اپڈیٹ
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی
24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 3 ہزار 669 کیس رپورٹ ہوئے
24 گھنٹے کے دوران 43 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کیے گئے
ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار 70 ہوگئی
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 20 اموات ہوئیں
ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی
24 گھنٹے میں کورونا کے ایک ہزار 686 مریض صحت یاب ہوئے
کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار 538 ہوگئی
کورونا سے متاثر 2 ہزار 423 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
پنجاب ایک لاکھ 99 ہزار 40، سندھ میں 2 لاکھ 63 ہزار 290 کیسز رپورٹ ہوئے
خیبرپختونخوا 80 ہزار 37، بلوچستان میں 19 ہزار 342رپورٹ
اسلام آباد 52 ہزار 86، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 972 کیسز رپورٹ ہوئے
آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 11 ہزار 704 ہوگئی
ملک بھر میں 98 لاکھ 17 ہزار 491 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے