19560

سینٹ الیکشن

 

صادق سنجرانی منتخب ہو گئے یوسف رضاگیلانی ہار گئے

48 ووٹ صادق سنجرانی نے حاصل کیئے

سینٹ میں دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے

42 ووٹ یوسف رضاگیلانی نے حاصل کیئے

7 ووٹ مسترد کیئے گئے ہیں