*کرونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کیلئے دوسرے مرحلے کا آغاز ترجمان وزارتِ صحت*
ملک بھر میں ساٹھ سال اور زاید عمر کے افراد کی ویکسین لگائی جارہی ھے
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا پمز پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال میں قائم ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ
وفاقی سیکرٹری ہیلتھ عامر اشرف خواجہ بھی معاون خصوصی کے ہمراہ
سنٹر پر بزرگ شہریوں کیلئے ویکسینیشن کے انتظامات کا جایزہ
فرنٹ لایینز ہیلتھ ورکر کے بعدساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسینیشن کا آغاز دس مارچ سے ہو چکا ھے
ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں سے ملاقات ویکسین کی افادیت بارے بات چیت
سنٹرز پر بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنایا جائے
لوگوں کی بڑی تعداد میں ویکسین لگوانے میں دلچسپی خوش آئیند ھے
لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوے سنٹرز کی تعداد اور سٹاف کی تعدا میں اضافہ کیا جارھا ھے
حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنارہی ھے ڈاکٹر فیصل سلطان
عوام سے گزارش ھے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایں
کرونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن ضرور کروائیں
پمز پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال میں ویکسینیشن کے بہترین انتظامات دیکھنے کو ملے