19475

National Command and operation center UPDATE

 

*نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری۔۔*

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔این سی او سی۔۔

ایک روز میں ایک ہزار 353 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔این سی او سی۔
ملک بھر میں کورونا کے باعث 13 ہزار 281 اموات، این سی او سی۔

ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 63 ہزار 823 ہوگئی۔این سی او سی

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 93 ہزار 453 ہوگئی۔۔این سی او سی۔۔۔۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 786 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی

سندھ میں 2 لاکھ 59 ہزار 956، پنجاب ایک لاکھ 78 ہزار 648 کیسز رپورٹ، این سی او سی

خیبرپختونخوا 74 ہزار 167، بلوچستان میں 19 ہزار 121 کیس رپورٹ، این سی او سی

‏اسلام آباد 45 ہزار 976، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959 کیسز رپورٹ ہوئے, این سی او سی

آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار 626 ہوگئی, این سی او سی