19427

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

 

انشاء اللہ مجھے یقین ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان سرخرو ہوں گے مخدوم شاہ محمود قریشی

 

وزیر اعظم کا موقف سرخرو ہو گا اور ہم فتح یاب ہونگے مخدوم شاہ محمود قریشی

 

میں تمام ممبران پارلیمنٹ کا اور اپنے اتحادیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے کل پارلیمانی میٹنگ وزیر اعظم عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا شاہ محمود قریشی

 

کارکنان کے اور عام شہریوں کے جذبات دیدنی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

 

لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح ووٹ کی عزت کو پائمال کیا گیا مخدوم شاہ محمود قریشی

 

لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح پارلیمنٹ اور ممبران پارلیمنٹ کی عزت کو پامال کیا گیا مخدوم شاہ محمود قریشی

 

انشاء اللہ آج ممبران پارلیمنٹ، اس عزت کو بحال کرنے میں کامیاب ہوں گے مخدوم شاہ محمود قریشی

 

مولانا فضل الرحمن کا نئے الیکشن کا مطالبہ بے معنی، غیر آئینی مطالبہ ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

 

یہ مطالبہ آئین کی رو کے برعکس ہے – انشاءاللہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے مخدوم شاہ محمود قریشی

 

کوئی آئینی مجبوری یا قدغن نہیں تھی لیکن وزیر اعظم نے اعلیٰ اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو پیش کیا مخدوم شاہ محمود قریشی

 

مولانا فضل الرحمن کے مطالبے میں کوئی وزن نہیں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی