19412

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے

ائی جی اسلام آباد نے مبارک دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی

محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت کسی بھی افسر کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوتا ہے آئی جی اسلام آباد

پولیس فورس کی بہتری اور ویلفئیر میں اپنا کردار ادا کریں آئی جی اسلام آباد