Senate

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سردار یار محمد رند سے ون ان ون ملاقات
ملاقات میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت
سردار یار رند اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے
سردار یار محمد کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان بھی ہونگے