19155

*گوادر*

 

دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا

 

سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع

معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک

*زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے نام کر دیا*

*میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتمام*

*گوادر اسٹیڈیم کا پہلا میچ پاکستان کے بیٹے محمد علی سدپارہ کے نام کر رہے ہیں، زلفی بخاری*

کے ٹو سے گوادر تک پاکستان کی یہی خوبصورتی ہے، سانحات بھی ہمیں متحد کر دیتے ہیں، زلفی بخاری

دنیا کی خوبصورت ترین کرکٹ پچ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، زلفی بخاری

دنیا آج خوبصورت بلوچستان اور ان کے مہمان نواز لوگ دیکھے گی، زلفی بخاری

ایسا خوبصورت گراونڈ دنیا بھر میں دیکھنے کو نہیں ملے گا، زلفی بخاری

انشااللہ اب سے ہر سال گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ ہو گا، زلفی بخاری

حکومت کا گوادر کو دنیا کا خوبصورت ٹرین سیاحتی مقام بنانے پر مکمل فوکس ہوگا، زلفی بخاری

زلفی بخاری کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ