Fog’s Updates

Fog’s Updates

تاریخ. 17/02/2021
*فوگ رپوٹ*

نیوز ٹکرز

*موٹروے M2- لاہور سے لے کر لیلہ تک دُھند کی شدت میں کمی کے باعث باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے*

تاہم
* عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں,
*گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
*گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔
*سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے زون)