کورونا اپڈیٹ
کورونا سے انتقال کرنےوالوں کی تعداد 12 ہزار 380ہوگئی
این سی اوسی24گھنٹوں میں کورونا کے958 نئے کیس سامنے آئے
این سی او سیمت ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 31,905کورونا ٹیسٹ کیے گئے
ملک میں 24گھنٹوں میں کوروناسےمزید47 افرادانتقال کرگئے،این سی اوسی