Fog’s Update

Fog’s Update

تاریخ. 16/02/2021

*فوگ رپوٹ*

 

نیوز ٹکرز

 

*موٹروے M2- لاہور سے لے کر کوٹ مومن تک شدید دُھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کی انٹری بدستور بند ہے جب کہ بھیرہ سے کوٹ مومن دُھند کی شدت میں کمی کے باعث ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے*

 

تاہم

* عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں,

*گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

*گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔

*سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)

اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.

ترجمان

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

(موٹروے زون)