تاریخ. 15/02/2021
*فوگ رپوٹ*
نیوز ٹکرز
*موٹروے M2- لاہور سے لے کر کوٹ مومن تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث اوپن کر دی گئی*
تاہم
* عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں,
*گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
*گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔
*سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے زون)