Weather update

Weather update

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )
تاریخ. 11-02-2021
*فوگ رپوٹ*

 

*موٹروے M2– ٹھوکر سے لیلہ تک دھند کی شدت میں کمی آنے کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی ہے*

تاہم
* عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں,
*گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
*گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔
*سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
ترجمان
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
(موٹروے زون)