برطانیہ کے ہائی کمشنر عزت مآب کرچئین ٹرنر کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات

برطانیہ کے ہائی کمشنر عزت مآب کرچئین ٹرنر  کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات

*پاکستان؛ برطانیہ دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کےامور پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی حوالگی سے متعلق معاہدے کے حوالے سے پیش رفت کا جائیزہوزیر داخلہ اور برطانوی ہائی کمشنر کا معاہدے کو جلد مکمل کرنے پر اتفاقبرطانیہ کے ساتھ تعلقات بہت دیرینہ ہیں۔شیخ رشید احمددونوں ملکوں کے لوگوں کے درمیان تعلقات بہت مضبوط ہیں۔شیخ رشید احمدبرطانیہ کی پاکستان سے متعلق مثبت سکیورٹی ایڈوائس کی وجہ سے ملک کو بہت فائدہ ہوا۔ شیخ رشید احمدپاکستان کا بیرونی دنیا میں تاثر بہتر ہوا۔شیخ رشید احمدبڑی بدقسمتی ہے کہ غریب ملکوں سے پیسہ لوٹنے والے بڑے ملکوں میں پناہ لیتے ہیں۔وزیر داخلہایسے اقدامات کرنے چاہئے کہ جرم کرنے والے شخص کو کہیں پناہ نا ملے۔ شیخ رشید احمدپاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطے مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید احمدکرونا وائیرس کنٹرول کرنے کے حوالے سے پاکستان کے انتظامات اطمینان بخش ہیں۔ برطانوی سفیرپاکستان کی داخلی سکیورٹی بہت تسلی بخش ہے۔برطانوی سفیرپاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت بڑھانے کے لئے اقدامات کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ برطانوی سفیربرٹش ایئرویز اور ورجن ائیرلائنز چلنے سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔ برطانوی سفیر