گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا

گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا

ہے کوئی گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا تو سامنے آئے
گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم کا اعزاز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پوری دنیا کو چیلنج کر دیا
گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیدئیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا
گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم جیسا خوبصورت اسٹیڈئیم ہے تو سامنے آئے، انتظار رہے گا، آئی سی سی کا چیلنج
گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ اسٹیدئیم کی تعمیر سیکیورٹی میں بہتری کا ثمر ہے
گوادر میں کار ریلی اور نمائشی میچ کی تصاویر دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل
گوادر اسٹیڈئیم کی سحرانگیز تصاویز نے دنیا میں دھوم مچا دی
آئی سی سی بھی گوادر کرکٹ اسٹیڈئیم کی تعریف کرنے پر مجبور