وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یوم سیاہ کے حوالے سے اہم بیان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یوم سیاہ کے حوالے سے اہم بیان

آج بھارت کا یوم جمہوریہ یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے وزیر خارجہ

آج دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

آئین کےتحت کشمیریوں کو دیا گیا تشخص چھین لیا گیا ہے،شاہ محمودقریشی

کشمیری سراپا احتجاج ہیں کہ ان کے بنیادی آئینی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں ،شاہ محمود قریشی

بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیمیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کر رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

آج بھارت میں ریپبلک ڈے کی پریڈ میں ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں،وزیر خارجہ

آج دلی کی طرف ہندوستان کے کسان مارچ کررہےہیں،شاہ محمود قریشی

بھارت سرکار کی منفی پالیسیوں کے باعث بھارت کی معیشت کی صورتحال بگڑ چکی ہے،شاہ محمودقریشی

بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں،شاہ محمودقریشی

آج بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،شاہ محمودقریشی

بھارت میں جمہوریت کی بجائے کالےقوانین کا نفاذ ہو رہا ہے،شاہ محمود قریشی

آج کےبھارت میں سیکولرازم دبتا ہوا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوئ دکھائی دے رہی ہے،شاہ محمود قریشی

بھارت کے رویے سے، اس کےسارے پڑوسی نالاں ہیں
نیپال،چین،بنگلہ دیش سب کےساتھ بھارت کارویہ بدلاہواہے وزیر خارجہ

بھارت اسی رویے کے باعث تیزی سے اپنے پڑوسی ممالک سے دور ہو رہا ہے،شاہ محمودقریشی