وفاقی وزیر آئی ٹی کی کاوشیں, وفاقی دار الحکومت کو اسمارٹ سٹی بنانے کی جانب اہم قدم ہے

وفاقی وزیر آئی ٹی کی کاوشیں, وفاقی دار الحکومت کو اسمارٹ سٹی بنانے کی جانب اہم قدم ہے

حکومت پاکستان وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا میں آئی ٹی انڈسٹریز کے قیام کیلئے انقلابی فیصلے.وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی زیر صدارت سی ڈی اے و دیگر حکام کا اجلاس.موجودہ انڈسٹریز بنا اضافی چارجز آئی ٹی سروسز شروع کرسکتی ہیں, وفاقی وزیر آئی ٹی.کسی بھی صنعتی مقام کو آئی ٹی کمپنی/پارک میں ضم کیا جاسکے گا, امین الحق.آئی ٹی ایکسپورٹ 6 ماہ میں 958 ملین ڈالرز تک جا پہنچی ہیں, امین الحق.ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ چلنے کیلئے آئی ٹی انڈسٹری کو سہولیات دیئے بغیر کام نہیں بنے گا, امین الحق.آئی نائن اور آئی ٹین انڈسٹری ایریا کو خصوصی مراعات دی گئی ہیں, سی ڈی اے حکامپارکنگ پلازہ کی تعمیر, صنعتی کرائے اور دیگر سہولیات میں نمایاں مراعات دی جائیں گی, سی ڈی اے.وزارت آئی ٹی کے ساتھ مل کر سی ڈی اے کا اسلام آباد میں آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کیلئے مزید کام کرنے پر اتفاق.