*اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اگلے دو دن بجلی بند رہے گی*18 اور 19 ،جنوری کو آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند رہے گی،این ٹی ڈی سیراولپنڈی ،اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن میں بجلی بندش اینول مینٹیننس کے تحت ہوگی،این ٹی ڈی سیروات 500کے وی گرڈ اسٹیشن کی 132کے وی ٹرانسمشن لائینز پر کام ہو گا،این ٹی ڈی سی *2روز کیلئے بجلی بندش صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی ،این ٹی ڈی سی* چکوال ،چکری،روات،اڈیالہ،گوجر خان میں اینول مینٹیننس کے لئے بجلی بند رہے،این ٹی ڈی سیتلہ گنگ،دندہ شاہ بلاول،لکڑمار،جھنڈ کے علاقے بجلی سے محروم رہیں گے،این ٹی ڈی سیدینہ اور گردونواح کے فیڈرز پر بھی مکمل بندش ہو گی،این ٹی ڈی سی روات 500 کے وی گرڈ اسٹیشن کی مینٹیننس بجلی کہ بہتر فراہمی جاری رکھنے کیلئے کی جائے گی،این ٹی ڈی سی
Electrical shout down announced by iesco
