اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد39 ہزار242ہو گئی، این سی اوسی
خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد61 ہزار424 ہوگئی، این سی او سی
24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح5.4 رہی
بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار412ہوگئی، این سی او سی
ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر2286مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
اب تک کورونا وائرس کے4لاکھ 58 ہزار371مریض صحتیاب ہوچکےہیں
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ26 ہزار338 ہوگئی، این سی اوسی
24 گھنٹےمیں کورونا کے1402مریض صحت یاب ہوئے
پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ45ہزار508ہوگئی، این سی اوسی
گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی تعداد4ہزار880 گئی، این سی او سی
آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد8ہزار489 گئی، این سی او سی