Fog’s Updates by national highway and motor police

Fog’s Updates by national highway and motor police

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )
تاریخ 11/01/2021
فوگ رپورٹ

نیوز ٹکرز
موٹروے M-2 اسلام آباد سے لے کر بلکسر انٹرچینج دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے
تاہم بلکسر سے لاہور اور M-1 اسلام آباد سے پشاور تک دھند میں کمی کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھلی ہے ۔

  • عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں,
    *گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
    *گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔
    *سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
    اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
    ترجمان
    نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
    (موٹروے زون)