ملک میں 24 گھنٹوں میں کوروناسےمزید 40 افرادانتقال کرگئے،این سی اوسی
کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد10 ہزار 598 ہوگئی، این سی اوسی
24گھنٹوں میں کورونا کے 2007 نئے کیسز سامنے آئے، این سی او سی
ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی، این سی او سی
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 40,898 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،این سی اوسی
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 33,474 ہے، این سی اوسی
کورونا سے انتقال کرنےوالے مریضوں میں 16وینٹی لیٹر پر تھے
کوروناسےانتقال کرنےوالے میں 33 مریض اسپتالوں میں داخل تھے
ملک بھر میں کورونا کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرز میں 305 زیر استعمال
بہاولپورمیں کورونا کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرزمیں 45 فیصدزیراستعمال ہیں
ملتان میں کورونا کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرزمیں 44 فیصدزیراستعمال ہیں
اسلام آبادمیں کورونا کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرزمیں 40 فیصدزیراستعمال
لاہورمیں کورونا کیلئے دستیاب وینٹی لیٹرزمیں 33 فیصدزیراستعمال ہیں
ملک بھرمیں کوروناکے2,779 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں ،این سی اوسی