Fog updates

Fog updates

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون )
تاریخ.07/ 01/ 2021۔
فوگ رپورٹ
نیوز ٹکرز
موٹروے M-2، ٹھوکر نیاز سے لے کر اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے
تاہم

  • عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں, بالخصوص لاہور اور اسلام آباد کے درمیان ۔
    *گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
    *گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔
    *سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
    اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.
    ترجمان
    نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
    (موٹروے زون)