وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن ،شفقت محمود نے کہا کہ
18 جنوری کونویں ،دسویں گیارہویں کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے
18 جنوری کونویں ،دسویں، گیارہویں تک کیلیے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے.
کورونا کی دوسری لہر میں کافی حد تک ٹھہراؤ آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان
تعلیمی ادارے بند ہونے سے کورونا کیسز میں کمی آئی، ڈاکٹر فیصل سلطان
پرائمری سے 8ویں کے تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود
یکم فروری سے جامعات اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود
18 جنوری کونویں ،دسویں ،گیارہویں کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی،شفقت محمود
11جنوری سے آن لائن لرننگ ہوسکتی ہے ،
بورڈ کے امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے ،
پرائمری سے 8ویں تک تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس
