پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن۔

Featured Video Play Icon

کاروائی کے دوران 100 کلو گرام آئس تحویل میں لی گئی۔
ضبط کی گئی3.8 ملین ڈالر مالیت کی منشیات کو سمندر کے راستے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جانا تھا۔
ضبط شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی گئیں ۔ ترجمان پاک بحریہ