اسپیکر / ڈاکٹر بابر اعوان اور چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر ملاقات

اسپیکر / ڈاکٹر بابر اعوان اور چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر ملاقات

*اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان اور قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کی ملاقات۔ملاقات میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حکمت عملی پر غورملاقات میں کووڈ 19 کے باعث پارلیمانی کلینڈر پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیاڈاکٹر بابر اعوان نے اسپیکر کو زیر التوا قانونی مسودوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔اجلاس بلانے کے لیے پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ملاقات میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے وزارت پارلیمانی امور کو لکھے گئے خط پر تبادلہ خیالخط میں وزرات پارلیمانی امور سے کووڈ 19 کی موجودگی میں اجلاس بلانےکیلئے این سی او سی سے راہنمائی لینے کی درخواست کی گئی ہے۔